اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
واہ یہ شعر پڑھکر آپ کی display پک دیکھیں شعر کا لطف دوبالا ہوجائےگا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی ۔۔۔۔ زین العابدین بھی یہی کہہ رہا ہے۔۔۔ ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے۔۔۔ :) سلانٹی کے سب اسیر ہوئے۔
جاسمن
جاسمن
ہاہاہاہاہا۔بالکل یہی خیال اِس شعر کو پڑھ کے مجھے بھی آیا تھا۔زین العابدین ماشاءاللہ بڑے پیارے موڈ میں ہے۔ سلانٹی جو ملی ہوئی ہے۔
Top