اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
آمر اتنی جلدی مرا نہیں کرتے
قیصرانی
قیصرانی
یہ کس کا ذکر ہو رہا ہے بھلا؟
زیک
زیک
کتنے اسلام ہیں؟
قیصرانی
قیصرانی
جی، ایک ہی ہے اور وہ ہسپتال،واقعی، خس کم جہاں پاک تو ہونا ہی ہے، مگر کیا واقعی اتنی جلدی وہ ہماری جان چھوڑ دے گا؟
La Alma
La Alma
تو کیا ہوا صرف ایک اسلام ہی ہسپتال میں ہے . شکر ہے کروڑوں مسلمان بخریت ہیں .
آوازِ دوست
آوازِ دوست
زندگی ایک مشکل سا کھیل ہے جو ہم چاہتے ہیں وہ سب مل بھی جائے تو کُچھ تشنگی رہ جاتی ہے۔ اب اِس کا کیا علاج کہ اِس کا کوئی علاج نہیں :)
زیک
زیک
کیا آپ لوگ اسلام کی موت سے خوفزدہ ہیں؟
قیصرانی
قیصرانی
مر ہی جائے تو اچھا ہے۔ اور کتنے برس جیے گا اور اگر جیا بھی تو کون سے تیر مار لے گا؟
زیک
زیک
تیر تو بہت مارے ہیں آمریت کے
قیصرانی
قیصرانی
یہاں طنزیہ کہا ہے تیر کا
arifkarim
arifkarim
انشاءاللہ اسکی جگہ ایک اور آمر آئے گا
زیک
زیک
ماشاء الہ
زیک
زیک
جیسا کہ کسی نے کہا ایک اسلام (آمر) مرے گا کروڑوں اسلام (آمر) ابھریں گے
arifkarim
arifkarim
تم کتنے اسلام مارو گے ہر گھر سے اسلام نکلے گا
شاہد شاہنواز
شاہد شاہنواز
اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے ۔۔۔۔ اتنا ہی یہ ابھرے گا، جتنا کہ دبا دیں گے ۔۔۔
زیک
زیک
یعنی آپ بھی اسلام کی آمریت کے حامی ہیں؟
زیک
زیک
افواہیں ہیں کہ اسلام مر گیا۔
Top