اردو محفل فورم

زیک
زیک
ابھی تک جہاں جا چکا ہوں:
پاکستان، لیبیا، برطانیہ، جرمنی، بیلجیم، ہالینڈ، سعودیہ، ترکی، ملائشیا، جنوبی افریقہ، امریکہ، کینیڈا، فرانس، سوئٹزرلینڈ، باہاماز، اٹلی، ویٹیکن، متحدہ عرب امارات، آسٹریا، پیرو۔
قیصرانی
قیصرانی
ناروے یا فن لینڈ میں سے ایک، آئس لینڈ، نیوزی لینڈ، فرنچ پولی نیشیا
زیک
زیک
آپ آئس لینڈ یا پولینژیا گئے ہیں؟
قیصرانی
قیصرانی
نہیں، مگر میری ترجیحی فہرست میں شامل ہیں
فہیم
فہیم
گو کہ دور ہے لیکن نیوزی لینڈ ضرور دیکھنا چاہیے آپ کو ، کہ آ پکی پسندیدی مووی لارڈ آف دی رنگ وہیں فلمائی گئی اور واقعی نیوزی لینڈ خوبصورت اور پرسکون جگہ ہے۔
ویسے میں خود کبھی نہیں گیا:)
محمدابوعبداللہ
یاز
یاز
مراکش اور افریقہ کے چند دیگر ممالک پہ بھی نظرِ کرم کیجئے۔
زیک
زیک
میرا دماغ ابھی ٹھیک ہے اس لئے شام کا کوئی چانس نہیں۔
زیک
زیک
افریقہ کے کون سے ممالک یاز؟
یاز
یاز
کانگو، ایتھوپیا، کینیا، تنزانیہ وغیرہ۔ اس کے علاوہ جبوتی بھی ایک اچھی جگہ ہو سکتی ہے۔
محمدابوعبداللہ
محمدابوعبداللہ
معلوماتی :پ
نیرنگ خیال
زیک
زیک
روم، اٹلی؟ 2009 میں گئے تھے اور تصاویر بھی پوسٹ کی تھیں۔
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
سری لنکا اور پلیز مہیلا سنگا اور ہیراتھ کے آٹو گراف لیتے آنا۔۔۔:) :)
arifkarim
arifkarim
ناروے ضرور تشریف لائیں لیکن سردیوں میں نہیں۔ فن لینڈ اور سویڈن بھی ٹھیک ہے پر آئس لینڈ اور ناروے زیادہ خوبصورت ہیں۔ ویسے حیرت ہے آپ ابھی تک اسرائیل نہیں گئے؟
زیک
زیک
اسرائیل اور انڈیا جانے کا مستقبل قریب میں تو کوئی ارادہ نہیں۔
Top