کیوں گئے ہیں ؟ اگر کچھ یہاں برا لگا ہے تو جاتے ہیں بھلا کوئی؟ ان کی شاعری میں زیادہ پڑھتی تھی۔بھاگ گئے یہ بھی
بہترین رائٹرز میں سے تھے وہ... کیوں کا تَو مجھے نہیں پتا. لیکن چھوڑ واقعی گئے ہیں. یہ انہوں نے اپنے بلاگ پہ لکھا اردو محفل کے نام
ہیں!یہ جانے کا سندیسہ تھا!یہ کیوں اور کیسے ہوا؟راحیل!بہت بری بات۔۔۔۔ایسے تھوڑی کرتے ہیں۔ہمیں نہیں پتہ۔۔۔۔واپس آؤ۔۔۔۔جلدی سے۔۔۔۔
اگر ہم بھی شامل ہیں ۔شکریہ