اردو محفل فورم

اَبُو مدین
اَبُو مدین
شکریہ ان کا جو دل سے دعا دیتے ہیں۔
ہادیہ
ہادیہ
جاب مل گئی؟
bilal260
bilal260
او اب آئی میری یاد جی میری پیاری بہن ابھی نہیں ملی کوئی جاب اگر ملی تو بتلا دوں گا۔ ہادیہ بہت شکریہ تمام جاننے والوں کا جو دعائوں میں یاد رکھتے ہیں۔
Top