اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
حسن محمود جماعتی میرے بھائی، میرے آقا۔ زندگی بھر ممنون رہوں گا آپ کا۔ مالک آپ کو اس سبق کے اجر میں ہردوجہان کی فلاح و فوزِ عظیم عطا فرمائے۔
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
راحیل بھائی آپ کی محبتوں اور خلوص پر سراپا سپاس ہوں، مجھ خاک کے ذرے کو خاک ہی رہنے دیں۔ میں دل سے آپ کو اپنا استاد مانتا ہوں۔ خدارا یہ کفریہ جملے حذف کردیں۔ کہ آپ نہیں جانتے یہ کس قدر تکلیف دہ ہیں اور آپ یقینا اپنے بھائی کو تکلیف میں نہیں دیکھیں گے۔۔۔
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
اللہ آپ کے یہ محبت سلامت رکھے، میرا رب رسول و آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ سے اپنی رحمت خاص عطا فرمائے۔۔۔۔
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
میری باتیں بری لگی ہوں تو معذرت مگر

چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی

پھر بھی میں چاہوں گا کہ آپ اپنے سنبھلنے یا حق کی طرف واپس آنے کے دور کے واقعات تحریر کریں۔ ہو سکتا ہے مجھ جیسوں کا کچھ بھلا ہو جائے۔
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
Top