اردو محفل فورم

اَبُو مدین
اَبُو مدین
اللہ پاک آپ کی مشکلات میں آسانیاں پیدا کریں۔
جاسمن
جاسمن
اللہ پاک آپ کو دنیا وآخرت کی تمام تر بھلائیوں کے ساتھ بہت اچھی برکتوں اور آسانیوں والی پکی نوکری عطا فرمائے۔ اور آپ کی یہ مشکل ہمیشہ کے لیے حل کر دے۔ آمین!ثم آمین1
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
اللہ پاک اپنے حبیب علیہ الصلوۃ والتسلیم کے صدقے کرم اور رحمت والا معاملہ فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین۔
وقار علی ذگر
وقار علی ذگر
گھر سے نکلنے سے پہلے دو رکعت نفل اور ایک بار سورہ الفتح ( سورہ نمبر 48 ، پارہ نمبر 26 ) کی تلاوت کرنا انشاء اللہ ، اللہ آسانی والا معاملہ فرمائینگے ۔۔۔
دعا ہے اللہ آپکو اچھی جگہ رزق حلال روزی عطا فرمائے
زیک
زیک
گڈ لک
نایاب
نایاب
اللہ سوہنا آپ کی راہوں کو آسان فرمائے آمین
درود شریف اور آیت الکرسی کا ذکر راہ آسان کرتا ہے ۔۔۔۔
بہت دعائیں آپ کے لیئے
bilal260
bilal260
ماشاء اللہ یہاں تو حوصلہ افزائی اور دلجوئی کی جا رہی ہے انشاء اللہ عزوجل عمل کی کوشش کرونگا۔ کوئی ایسا ہے جو کہ میری کیریئر کونسلنگ کریں۔پی ایم کی گزارش ہے۔
Top