اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
بچے کہاں سے لائیں؟
ماہی احمد
ماہی احمد
فاطمہ کب سے بابا سے کہہ رہی ہے، بابا پاکستان ( جھنڈیاں اور جھنڈا ) لا دیں لیکن بابا نہیں لا کر دیتے... اب لائیں تو کچھ سکھائیں نا!!!
ماہی احمد
ماہی احمد
راحیل فاروق
راحیل فاروق
پہلے بچہ خریدیں۔ پھر جھنڈیاں۔ بخشو بی بلی، چوہا لنڈورا ہی بھلا! :)
ماہی احمد
ماہی احمد
کسی کا بھلا ہو جائےگا بابا!
تجمل حسین
تجمل حسین
میں سوچ رہا ہوں کہ اگلے سال ریکسین کی جھنڈیاں پرنٹ کروالوں امید ہے کہ 4، 5 روپے میں پڑے گی۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
پاس پڑوس کے بچوں اور چھوٹے بہن بھائیوں کو بھی سمجھائی جا سکتی ہے یہ بات۔ :)
ماہی احمد
زیک
زیک
جھنڈیوں سے پرہیز کریں جھنڈوں پر اکتفا کریں
لاریب مرزا
لاریب مرزا
بہت عمدہ بات کہی احمد بھائی!!
لاریب مرزا
لاریب مرزا
زیک بھائی!! ہم تو جھنڈیوں سے پرہیز کر لیں کہ کہیں بے حرمتی نہ ہو لیکن بچوں کے جوش وخروش کا کیا کیا جائے؟؟ لہٰذا بچوں کو احترام سکھانا ضروری ہے۔
زیک
زیک
بچے آسانی سے سیکھ جاتے ہیں بڑوں کو سکھانا مشکل ہوتا ہے۔ ایک آدھ جھنڈی مسئلہ نہیں کرتی لیکن جھنڈے کی بے حرمتی کا معاملہ زیادہ تر جھنڈیوں ہی کا ہوتا ہے۔
Top