اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
وعلیکم ہیلو! :)

ہم کہاں ہوتے ہیں؟ یہیں اردو محفل پر۔ :)

آپ کہاں ہوتی ہیں؟ :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
میں بھی تو یہیں ہوتی ہوں پر آپ نظر ہی نہیں آتے :)
محمداحمد
محمداحمد
:) :) :)

میں آتا جاتا رہتا ہوں۔ وقت کم ہوتا ہے تو زیادہ فعال نہیں ہو پاتا۔
محمداحمد
محمداحمد
آپ سنائیے کیا حال احوال ہیں۔۔۔؟ اور کیا مصروفیات ہیں آج کل؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
میرا بھی یہی حال ہے بھیا۔
میں بالکل ٹھیک ہوں، آپ کیسے ہیں؟ :)
آج کل چھٹیاں چل رہی ہیں جو صرف ایک ہفتہ رہ گئیں ہیں :(
محمداحمد
محمداحمد
ارے ! چھٹیاں ختم ہونے سے بڑا کوئی دکھ نہیں۔ :)

ادھر ہمارا یہ حال ہے کہ سال میں ایک چھٹی ہوتی ہے آزادی کی وہ بھی اتوار کے دن آن پڑی ہے۔ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اور کیا!
ہیں آپ کو صرف ایک چھٹی ہوتی ہے؟ آپ کونسی جاب کرتے ہیں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے بھی یہی شکوہ ہے۔ شکریہ مانو
محمداحمد
محمداحمد
چھٹی تو اور بھی ہوتی ہیں لیکن ایسی آزادی والی چھٹی تو ایک ہی ہوتی ہے نا۔ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نینی بھیا مجھے آپ سے بھی یہی شکوہ ہے۔۔ بڑے آئے آپ! :)
آزادی ایک دن ہی ملی تھی ناں اس لیے آزادی والی ایک ہی چھٹی ہوتی ہے احمد بھیااا۔۔ بھلا بتائیں اب 14 اگست کو بھی آزادی ملتی کسی اور تاریخ کو بھی ملتی۔۔ نہیں بھئی نہیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں مانو۔۔۔ میں تو ہر وقت ادھر ہی ہوتا ہوں۔
Top