ارے....بن بلائے بالکل نہیں! انہوں نے پوسٹ کی تھی کہ سب یہاں پر کومنٹ کریں جو جو حصہ لینا چاہتا ہے. سب نے وہیں کومنٹ کیے... آپ بھی کر لیجئیے! ہم آپ کے کلام سے محروم نہیں ہونا چاہتے . یہاں مہمان والی کوئی بات نہیں, محفلین والی ہے!