اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
مکس جنس والے کونسا لاحقہ استعمال کریں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جو حکم زیک صاحب۔۔۔۔ :p
arifkarim
arifkarim
ویسے پروفائل میں جنس پبلک کرنا زیادہ بہتر ہوگا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ورنہ سعودبھائی سے کہیں کہ رجسٹر کے صفحے پر جیسے ہی بندہ یا بندی جنس سلیکٹ کرے۔۔۔۔ صاحب یا صاحبہ کا لاحقہ خود بخود یوزر نیم میں شامل ہوجائے۔۔۔ :ڈی
arifkarim
arifkarim
ویسے یہ مسئلہ ان ناموں کیساتھ ہے جو دونوں جنسیات اکٹھے استعمال کرتے ہیں۔ جیسے نایاب، قدوس وغیرہ
زیک
زیک
اپنے نام کے ساتھ خود ہی صاحب یا صاحبہ لگائیں گے تو دوسرے بھی آپ کا ادب کرنے پر مجبور ہوں گے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ الفاظ تو طنزا بھی استعمال ہوتے ہیں۔۔۔ :ڈی
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اس بندے نے تو تین ماہ پہلے ہی آپ کی چاہت پوری کر دی تھی
Top