اردو محفل فورم

محمدظہیر
محمدظہیر
ویسے انگرزیز ی میں" ایف -یو- سی -کے " بہت استعمال ہوتی ہے، برصغیر پاک ہند میں بھی اس کے استعمال کا ٹرنڈ چل رہا ہے۔
زیک
زیک
بہت تو بالکل بھی نہیں
محمدظہیر
محمدظہیر
شاید زمینی حقائق اور ہوں، لیکن یوٹیوب ویڈیوز میں تو بہت سننے میں آتے ہیں
نایاب
نایاب
ماشاء اللہ بہت اچھی سوچ ہے آپ کی
ڈھیروں دعائیں
Top