اردو محفل فورم

محمداحمد
جاسمن
جاسمن
بہت خوب!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
صائمہ شاہ کی طرف سے داد وصول کر کے آپ کا شکرگذار ہوں۔
ص
صائمہ شاہ
اور مجھے لگتا تھا محمداحمد آپ کے آفیشل شاعر آف محفل ہیں :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔!

اب کیا لگتا ہے آفیشل شاعروں کی تعداد بڑھ گئی ہے؟ یا کچھ اور۔۔۔۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ درست ہے صائمہ کہ میں داد صرف احمد بھائی کے بے ہاف پر ہی وصول کرتا ہوں۔۔۔ لیکن آپ کو آپ اور اشعار بھی اس صفحے پر مل جائیں گے جن کے اوپر ہم نے دھڑلے سے اپنا ہی حق سمجھتے ہوئے داد وصول کی ہوئی ہے۔
جاسمن
جاسمن
میں بھی سوچ میں تھی کہ آج یہ دوسرا شاعر نیرنگ کے کیفیت نامے میں کیسے آگیا!!!ویسے شعر بہت پیارا ہے اور بتاتا ہے کہ ایک شخص کے کتنے ہی رنگ ہوتے ہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آفیشل شاعرہ کہہ لیں احمد بھائی۔۔۔ ۔ایویں تعداد کیوں بڑھانی۔۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ بھی غلطی کر گئیں جاسمن۔۔۔ یہ تو شاعرہ ہیں۔۔ شاعر کہاں۔۔۔
جاسمن
جاسمن
شاعرہ ہی لکھنےلگی تھی لیکن جملے کی مناسبت سے شاعر مناسب لگا
Top