اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
میلز کو تو فون پر کانٹیکٹ رکھنا چاہیئے ایک دوسرے سے۔۔۔P:
تجمل حسین
تجمل حسین
تو کیا فی میلز کانٹیکٹ نہیں رکھ سکتیں ایک دوسرے سے؟؟ :)
ہادیہ
ہادیہ
بالکل رکھ سکتی ہیں۔ مگر یہاں بات اور کر رہی تھی۔
بات سر جی سے کانٹیکٹ کی ہو رہی تھی وہ غائب ہیں اب تو کسی کو علم نہیں ہے نا۔ اسی لیے کہا:p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پڑے ہیں کسی گوشے میں گماں کے ۔۔۔ بھلا ہم کیا ہماری زندگی کیا :)
شکرگزار ہوں راحیل بھائی ۔۔۔ آپ نے یاد رکھا۔
ہادیہ
ہادیہ
میں نے بھی رکھا تھا سر جی۔میرا بھی شکریہ ادا کریںP:
Top