اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
چیک کروائیں، ریشہ زیادہ ہو گا۔
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
راحیل بھائی ساتھ میں کوئی چھریاں، چاقو، تلوار، نیزے، تیر کمان بھی اپ لوڈ کریں۔۔۔!! کمال بہت خوب۔۔۔!! اندر تک گھونپ دیا ہے
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
تابش بھائی زبردست۔ کمال ہے۔
الشفاء
الشفاء
ہائے ہائے ہائے۔۔۔ کیا کہہ دیا ظالم نے۔۔۔
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
الشفاء سر جی ظالم نہيں، اپنے راحیل بھائی ہیں۔۔۔
الشفاء
الشفاء
اچھاااا۔ پھر تو ظلم میں شک کی گنجائش ہی نہیں رہی۔۔۔
نور وجدان
نور وجدان
آہ ! کیا کہا ہے
حسن ترمذی
حسن ترمذی
ہائے ہائے کیا ہی خوب کہہ دیا.. زنجیر زنی ہوتی ہے
Top