اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
یہ " بندہ " تو فقط مذکر ہے میرے محترم بھائی
جانے کیا ارادے ہیں ؟ اور کیوں ہیں ؟
بہت دعائیں
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہاہاہاہا۔
نایاب بھائی، اب 'بندہ' گنگنائے بھی نہ؟ :)
نایاب
نایاب
بس یونہی پکڑے جاتے ہیں کچھ صرف " گنگنانے " پر
بہت دعائیں
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ہائے حسرتاں
راحیل فاروق
راحیل فاروق
حسرت تو خود ایک ہائے ہوتی ہے۔ اس پر ہائے کیسی؟ :)
شکیب
شکیب
ترجمہ شریف؟
Top