اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
بنا دی گئی ہے!
لاریب مرزا
لاریب مرزا
پھر آپ کیوں بولتے ہیں؟؟ :پ
زیک
زیک
محفل پر لکھتا ہوں اور والدین سے بولتا ہوں اور بس۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
پھر "محض" نہیں لکھنا چاہیے تھا آپ کو :ڈی
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
انتہائی قیمتی اور نایاب اطلاع بہم پہنچانے پر آپ کا ڈھیروں ڈھیر شکریہ
نایاب
نایاب
بلاشک شعر و شاعری اور داستان گوئی کی زبان ہے اردو
اسلام کی زبان " عربی " ہے ۔
بہت دعائیں
فرخ منظور
فرخ منظور
فارسی کے بعد صرف اردو ہی ایسی زبان ہےجس میں شعر و شاعری اپنے درجۂ کمال پر فائز ہے۔
زیک
زیک
لاریب مرزا بیک گراؤنڈ کے لئے یہ لڑی دیکھیں:
www.urduweb.org/mehfil/threads/آن‌لائن-اردو-کمیونٹی.10127/
Top