اردو محفل فورم

زیک
زیک
کیا آپ کابل سے ہیں؟
اریب آغا ناشناس
اریب آغا ناشناس
میں پشاور سے ہوں، البتہ میرے آباؤ اجداد سو سال قبل کابل سے ہجرت کرکے ادھر آئے۔ گو کہ میں پاکستانی ہوں اور اس پر فخر کرتا ہوں، لیکن بایں ہمہ فارسی زبان کا عاشقَ صادق ہوں اور بایں نمط دیارَِ فارسی گویاں سے بھی محبت ہے
زیک
زیک
گو میں امریکہ سے ہوں مگر میرے اباؤاجداد نے ایک لاکھ سال پہلے مشرقی افریقہ سے ہجرت کی تھی۔ لہذا مجھے اس علاقے سے الفت ہے۔
اریب آغا ناشناس
اریب آغا ناشناس
زبردست۔آپ اردو تو بڑی اچھی بولتے ہیں۔ بڑی خوشی ہوئی آپ کی اردو پڑھ کر۔
Top