اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
بہت خوب کلام ہے۔ لیکن ہم نے اس طرح نہیں پڑھا اس کو۔
نور وجدان
نور وجدان
آپ نے یہ کیسے پڑھا ہے ؟ کلام ہے تو شئیر کیجیے ۔پسند تو آپ کی اچھی ہے کافی
لاریب مرزا
لاریب مرزا
شکریہ نور سعدیہ!! :)
اس طرح سے پڑھا ہے ہم نے

ہے عشق کی پہلی منزل 'لا'۔۔۔ لا حسب و نسب. . . لا داد و طلب۔۔۔ لا لہو و لہب ۔۔۔۔ لا حرص و ہوس۔۔۔۔ "لا"
نور وجدان
نور وجدان
ہا ہا ہا ہا ، میں نے ایسے لکھ دیا تھا اب کہ ایسے ویسے نہیں لکھوں گی جناب ۔۔آپ نے درست پڑھا ہے
Top