اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
دیوانوں کی سی بات کر لو مگر کوچ نہ کرنا راحیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مقدس
مقدس
آج انشاء جی کی باری راحیل بھیا :ڈی
راحیل فاروق
راحیل فاروق
محمد امین بھائی، کوچ تو دیوانوں کو کرنا ہی پڑتا ہے۔ :)
جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں، کیوں بن میں نہ جا بسرام کریں؟
Top