اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
بھائی میری ساس ہفتے میں کوئی 4 بار فون کر کے میری تعریفیں کرتیں ہیں۔۔ اب کوئی نہیں مانے گا۔۔ ہمارے اچھے دن آ گئے ہیں :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ تو سفید جھوٹ ہے۔ چٹا۔۔۔ جیسا میری تصویر میں ہے۔
مقدس
مقدس
اے پکی گل وے بھیا :rollingonthefloor:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ تو میرے اسکرپٹ کا بہت مضبوط نکتہ ہوگا۔۔۔ کہ زبردستی گن پوائنٹ پر فون کروا کر تعریفیں کروائی جاتی ہیں، اتنی اچھی ہو تو ملنے نہ آجائے۔۔۔ ہاہاہاہاہااااا
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی پھاپھے کٹنے بھیا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہوہوہووو۔۔۔ ویسے کچھ لکھا جائے مقدس۔۔۔۔ کیا کہتی ہو۔۔۔ کتنے عرصے سے کچھ نہیں لکھا میں نے۔۔۔
مقدس
مقدس
ضرور لکھیں بھیا۔۔۔ لو ریڈنگ یو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تم لکھو۔۔۔
مقدس
مقدس
ہیں۔۔۔ میں؟ مجھے نہیں آتا آپ جیسا لکھنا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تو تم اپنے جیسا لکھ لو۔۔۔۔ :ڈی
مقدس
مقدس
وہ بھول گئی بھیا
نیرنگ خیال
مقدس
مقدس
ڈانٹیں تو نہیں۔۔ لکھتی ہوں کچھ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شاباش
مقدس
مقدس
:) اب کہیں ناں کہ میں سب سے اچھی والی بہن ہوں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جب تک کچھ لکھ نہیں لاتی۔۔۔۔ تب تک ہولڈ پر یہ بات۔۔۔
مقدس
مقدس
یہ کیا بات ہوئی بھلا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ سچی بات ہوئی
مقدس
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
بہت خوب۔ کیا کہنے۔
Top