اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
وعلیکم آداب!
السلام علیکم،

الحمدللہ ! بخیر و عافیت ہوں۔ آپ سنائیے کیا حال احوال ہیں۔
محمد امین
محمد امین
الحمد للہ۔ کافی دن ہوگئے ملاقات ہوئے۔۔۔ کسی دن ملتے ہیں۔۔۔
مقدس
مقدس
مجھے بھی آنا ہے :(
محمد امین
محمد امین
تم تو 2011 میں آئسکریم کھانے آرہی تھیں۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تک آئسکریم رکھی ہوئی ہے فریزر میں :p
مقدس
مقدس
ہااااااا بھیا وہی پرانی والی کھلائیں گے۔ اسی لیے اب تک نہیں آئی میں لولززز
محمداحمد
محمداحمد
واقعی کافی دن ہو گئے۔

عید کے بعد ملاقات رکھتے ہیں آپ کہیں تو؟
محمداحمد
محمداحمد
وہ آئسکریم اب ہمیں کھانی پڑے گی۔ مقدس تم نے کھالی ہوتی تو ہمیں نہ یہ دن دیکھنا پڑتے۔ :)
مقدس
مقدس
شکر ہے میں بچ گئی بھیا ہی ہی ہی
محمداحمد
محمداحمد
قسمت سے کوئی کہاں بھاگ سکتا ہے۔ اللہ کوئی نہ کوئی بندوبست کر دے گا آپ کے لئے۔ :) :) :)
محمد امین
محمد امین
ہاہاہاہاہاہہاہا۔۔۔ نہیں وہ والی نہیں کھلاؤں گا۔۔ اور احمد بھائی آپ کے لیے آئسکریم نہیں چائے ہے۔۔۔ شاعر = چائے۔۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
:)

شاعر = چائے
اب کیا آئسکریم کھانے کے لئے دیوان جلانا پڑے گا۔ :)
محمد امین
محمد امین
نہیں جون ایلیاء کی طرح شاعروں کو کھانا پڑے گا۔۔۔۔۔ ویسے لگتا ہے احمد بھائی آپ نے بھی مقدس کی طرح ابھی کچھ دیر پہلے بپا ہونے والا بھونچال مس کردیا
مقدس
مقدس
میں نے ابھی دیکھا۔۔ ٹھرکی کیا ہوتا ہے بھیا
محمداحمد
محمداحمد
ہم بھی یہیں موجود تھے لیکن درخوراعتنا نہیں جانا :)
مقدس
مقدس
احمد بھیا آسان باتیں کیا کریں ناں :(
محمداحمد
محمداحمد
آسان باتوں سے بچنے کے لئے تو ان دھاگوں میں نہیں گیا۔ :) دفع کریں آپ بھی۔
محمد امین
محمد امین
احمد بھائی یہی تو آپ کے مزاج کی خوبصورت ہے۔۔۔ جبھی تو کہتا ہوں تھوڑی شاعری ہمیں بھی سکھا دیں :D
مقدس
مقدس
اوکے بھیا
مقدس
مقدس
آپ سب نے شاعری کرنی اسٹارٹ کر دینی تو کیا اصلی والے شاعروں نے چھولے بیچنے ہیں؟
محمداحمد
محمداحمد
امین بھائی! بار بار ایسی باتیں کرکے اساتذہ سے جوتے مت پڑوا دیجے گا ہمیں۔ :)
Top