بہت سے خوبصورت اور ہمارے پسندیدہ رنگوں کا تو یہاں ذکر ہی نہیں کیا گیا۔ اور قدرت نے تو بے شمار رنگ بھرے ہیں بس دیکھنے والی آنکھ کلر بلائنڈ نہیں ہونی چاہیے۔