اردو محفل فورم

غدیر زھرا
غدیر زھرا
ملے تو ہمیں بھی بتلائیے گا :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
اس سے تو مقصد ہی فوت ہو جائے گا!
عباس اعوان
عباس اعوان
ایسی تنہائی کا کیا کرنا جہاں کوئی مونس ہی نہ ہو
غدیر زھرا
غدیر زھرا
لیکن ہم نے کب کہا ہم بھی وہاں آئیں گے بس یہ جاننا مقصود تھا کہ کوئی ایسی جگہ ہے بھی یا نہیں :)
Top