اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
وار، وہ بھی سیدھا دل پر! اچھوتا خیال! بہت اعلیٰ!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
محمداحمد بھائی کی طرف سے داد قبول کی جاتی ہے۔ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
واہ واہ!! کیا کہنے!! لطف آ گیا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آداب لاریب
مقدس
مقدس
احمد بھائی ہیں کہاں۔۔ آئی مس ہم :(
عباد اللہ
عباد اللہ
واہ واہ کیا کہنے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ان کو میسج کرو مقدس۔۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آداب عباد اللہ
محمد امین
محمد امین
مقدس احمد بھائی تو آتے رہتے ہیں محفل میں۔۔۔
محمداحمد بھائی ۔۔۔۔۔۔ بھائی تھوڑی شاعری ہمیں بھی سکھا دیں۔۔۔ نیرنگ بھائی شکریہ۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شاعری کے خزانے پر اسحق ڈار بنے بیٹھے ہیں۔۔۔۔ :ڈی
محمد امین
محمد امین
اہاہاہہاہاہاہاہا۔۔۔ کہیں یہ نہ کہہ بیٹھیں کہ شاعری نہیں کی جاتی تو مشاعرے کی نظامت پر گزارا کریں۔۔۔۔
Top