اردو محفل فورم

حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
واہہہ کمال ہے... ویسے بھابھی کو پتا ہے کیا آپ کی تلاش کے بارے میں
ہادیہ
ہادیہ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اس کو پتا چل گیا تو میں لاپتا ہوجاؤں گا۔ :)
ہادیہ
ہادیہ
لو ج ڈبل چھکا ہوگیاP:
سر جی ویسے اننے برے حالاتP:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اس کا برے حالات سے کیا لینا۔۔۔۔ یہ تو اظہر من الشمس ہے۔ :D
مقدس
مقدس
نینوں بھیا لیٹ می میسج بھابھی لولزز
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تم تو رمضان میں قید نہیں تھی؟
مقدس
مقدس
میں کوئی آپ تھوڑی ہوں :ڈی
Top