اردو محفل فورم

سعیدالرحمن سعید
سعیدالرحمن سعید
محمود بھائی جس دھاگے میں اسلام اور پاکستان کی بات ہو گی وہ مقفل کر دیا جائے گا۔ جس لڑی میں قادیانیوں اور الحاد کی حمایت کی جائے گی وہ جاری و ساری رہے گا۔ وارث بھائی کے جانے کے بعد فاتح صاحب کو ایڈمن کی قایم مقام ایڈمن کی پاورز حاصل ہیں۔ جو بات ان کو پسند نہ ہو وہ ڈیلیٹ کر دیتے ہیں۔
Top