اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ماشااللہ۔ زبردست
یاز
یاز
پیشنگوئی فرماوت ہیں کیا؟
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
فرماوت کیا؟؟
یاز
یاز
وہ کیا ہے کہ آپ نے کیفیت نامہ میں فرمایا کہ پوری نماز یاد "ہو گی"۔ اب یہ "ہو گی" پیشن گوئی کے زمرے میں ہی آئے گا۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
'گی' لکھیں تو پیشگوئی ہوئی اور 'گئی' لکھیں تو اطلاع بنی
یاز
یاز
خیر یہ تو مذاق تھا۔ ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔ اللہ صحت تندرستی دے اور سیدھی راہ پہ چلنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
میرا ریکارڈ توڑ دیا ہے میرے پتر نے جب میں نے نماز یاد کی تھی تو میری عمر پانچ سال تھی جب کہ میرے بیٹے کی عمر 2 سال اور 10 مہینے ہے
یاز
یاز
بہت ہی حیران کن اور زبردست جی۔ لیکن کیفیت نامہ میں درست تو کر لیں ۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
زبردست!
عثمان
عثمان
ماشااللہ!
یوسف سلطان
یوسف سلطان
ماشاء اللہ !مبارک ہو
جاسمن
جاسمن
ماشاءاللہ۔مبارک ہو۔ اللہ نمز قائم کرنے کی توفیق بھی دے۔ قسمت اچھی کرے۔ آمین!
Top