اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
کسی سسی کے لئے کوئی سوشل ورکر بنا رہا ہو گا۔
محمداحمد
محمداحمد
اسی لئے تو سوشل میڈیا اور سوشل ورکرز سے ڈر لگتا ہے۔ :)

ویسے دریا پار کرنے کا مسئلہ تو سوہنی کے ساتھ تھا نا؟ یا سسی کے ساتھ بھی ایسے ہی حالات تھے۔
جاسمن
جاسمن
ہاہاہاہا۔ ہاں جی وہی سوہنی۔۔۔۔اتنی ساری ہیں کہ گڈ مڈ ہو جاتی ہیں۔ہاہاہا۔
Top