اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
آپ بھی ملیر میں رہتی ہیں کیا . . . ؟
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
ہاہاہاہاہا نہیں میں لاہور میں ہوں
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ایک بار پھر پاکستان میں خوش آمدید
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ارے پگلی زندگی کا اصل مزہ ہی یہ ہے ...اب تمہیں لائٹ آنے کے بعد جو ہوا کا سود آئے گا نہ وہ مستقل چلتے ہوئے chill اے سی سے بڑھ کر ہوگا . . .
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
بتی آ گئی بتی آ گئی
Top