اردو محفل فورم

تجمل حسین
تجمل حسین
گھر کی مرغی دال برابر۔۔۔ :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
گلا تو بچہ ہے جی!
یاز
یاز
ڈاکٹر صاب دی شامت :D
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اب مرغن کھانے کھائیں گی اور ساتھ کولڈ ڈرنک پئیں گی تو ڈاکٹر صاحب کا قصور تو نہیں۔
یاز
یاز
جی جی۔ قصور تو مرغن غذاؤں اور کولڈ ڈرنکس کا ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
توانوں نہیں پتہ کہ موچی دی جتی پاٹی ہوندی، تے نائیاں دے وال وی وڈے ہوندے۔ :پ
arifkarim
arifkarim
ڈاکٹر علاج کرتا ہے، پرہیز کرنا آپکا کام ہے۔
Top