اردو محفل فورم

یاز
یاز
سیٹیوں سے مراد؟
زیک
زیک
پائپس میں سے کہیں سیٹی کی سی آواز آتی ہے کبھی کبھی۔ معلوم نہیں پڑ رہا کہ مسئلہ کیا ہے۔
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
بڑا امریکا بنا پھرتا ہے جو پائپ کی سیٹیوں سے ڈرتا مطلب تلاش نہیں کر پایا۔
ادھر ہوتا پاء فیض لوہار نے نبض پکڑ کر ہی وجہ بتا دینی تھی۔ہونہہ۔
Top