اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
ہمارے ہاں کی گرمی بہار کو کہاں ٹھہرنے دیتی ہے!
راحیل فاروق
راحیل فاروق
آپی، رات تو کافی ٹھنڈی ہوتی ہے ہمارے ہاں۔ البتہ چمن کو اس وقت جن بھوتوں کے خیال سے نہیں جاتے!
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
میرے جیسا کیا کرے، جسے بہار میں الرجی لےبیٹھتی ہے۔ :(
راحیل فاروق
راحیل فاروق
تابش بھائی، میرے خیال میں یہ قصور بہار سے زیادہ اسلام آباد کا ہے۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جی ایسا ہی ہے، مگر جڑا بہار کے ساتھ ہی ہے۔
جاسمن
جاسمن
ٹھنڈی رات اور ظالم مچھر۔
مریم افتخار
مریم افتخار
لازم ہی اس لیے بھی بہاروں کا احترام۔۔۔۔۔۔ سبزہ مرے وجود کا پہلا لباس تھا
Top