اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
بڑا فارمیلیٹی والا شعر ہے:)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہاہاہا۔ کلاسیک دور کا جو ہوا!
ہادیہ
ہادیہ
کلاسیک نہیں ماڈرن دور کہیں:)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
تھینک یو نئے دور کا سہی، ایسی روایات تو دورِ قدیم سے یادگار ہیں۔
ابن رضا
ابن رضا
حضور وصل کی واؤ مکسور ہے کیا؟
Top