اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
آپ کے حسنِ انتخاب کے صرف ایک چیز خلاف جاتی ہے۔ آپ کی مبینہ عمر!
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
بالکل بجا فرمایا راحیل فاروق صاحب

خاتون کوئی 50 سال کی ہونی ہیں۔۔ :پ
غدیر زھرا
غدیر زھرا
راحیل فاروق سر :) آپ کو دوش نہیں دوں گی کیونکہ مجھ پہ اسّی سال کی "دوشیزہ" کا گمان بھی کیا جا چکا ہے :) اور آئی ڈی کارڈ پر تو اس سے بھی دو ماہ کم ہی لکھی ہے یہاں تو اصل عمر خود کو بڑھیا ثابت کرنے کو لکھی اور آپ ہیں کہ۔۔۔ :) عمریں اگر حسن انتخاب کا معیار ٹھہرنے لگیں تو پھر ہم تو بوریا بستر سمیٹتے ہیں -- بہت شکریہ :)
Top