اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
وعلیکم السلام، بھائی۔ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
و علیکم السلام
کہاں غائب ہیں آج کل؟
محمداحمد
محمداحمد
کافی مصروف رہا۔ محفل میں آنا تو ہوتا ہی ہے لیکن تسلی سے بات کرنے کا وقت میسر نہیں تھا۔
سارہ خان
سارہ خان
وعلیکم السلام
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔

پائین۔
کهڑیچے ودے او۔ خیری صلا
محمداحمد
محمداحمد
کیسے ہیں چوہدری صاحب!

اب اس کے ترجمے کے لئے نیرنگ خیال بھائی کو بلواؤں۔ :)
Top