اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
بڑے بڑے فلسفے ایک طرف، یہ سادہ سچائی ایک طرف۔ عربی میں کہتے ہیں، 'خذ ما صفا و دع ما کدر۔'
کتنا اچھا ہو کہ ان سادہ سادہ باتوں پر ہم عمل بھی کر سکیں۔ دانشوروں کی ضرورت بھی ختم ہو جائے اور شاید زندگی کی تلخی بھی۔
یاد دہانی کا شکریہ!
Top