اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
ہاہ۔کہیں غصہ میں تو نہیں لکھ دیا آپ نے۔
منتیں بھی اپنوں کی جاتی ہے اس میں کوئی بری بات تو نہیں:)
نایاب
نایاب
کیا ہو گیا بھتیجے ۔۔۔۔۔۔۔؟
جو اپنے ہوں ان کی منتیں کرنا ہی پڑتی ہیں ۔ منانا پڑتا ہے ۔ سو منتیں جاری رکھیں پلیز۔کامیاب ہوں گے ان شاء اللہ
بہت دعائیں
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہادیہ: لیکن کیا جو اپنے ہوتے ہیں، انہیں منتوں کی ضرورت ہوتی ہے!
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
نایاب انکل: ہونا کیا ہے! بس کالج کی غیر نصابی سرگرمیوں کے سلسلے میں کچھ مسائل پہ چند دوستوں کی ناجائز مخالفت کا سامنا ہے۔۔۔ :(
ہادیہ
ہادیہ
اکثر ہوجاتی ہے مس انڈرسٹینڈنگ کی صورت میں منا لینا چاہیے۔اگر نہیں بھی ہے تب بھی اپنوں کو منا لینا چاہیئے۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میں متفق ہوں۔ شاید یہی زیادہ صحیح ہے۔ لیکن اپنوں کو منانا چاہیے، لوگوں کو نہیں۔
Top