اردو محفل فورم

الشفاء
الشفاء
ہمیں بھی نسخہ بتائیں حضور۔۔۔ :)
ہادیہ
ہادیہ
ویسے مجھے یہاں اس فورم میں آئے ایک سال ہوگیا اور مجھے اب پتہ چلا آپ "بہنا" نہیں "بھائی" ہیں۔یہ آپ نے اپنی بیٹی کی پک لگائی ہوئی ہے؟نام سے آپ فی میل لگتے ہیں
نایاب
نایاب
محترم الشفاء بھائی ۔ نسخہ کیا ہونا ہے ؟
بزرگی کو بچپن میں بہت دل سے گزارا ۔۔۔۔۔ اب پچپن میں "جوانی " منا رہا ہوں ۔
بہت دعائیں
نایاب
نایاب
محترم ہادیہ بٹیا
یہ میری بٹیا میری سچی غزل نایاب کی تصویر ہے ۔
یہ میری دادی مرحومہ کا منتخب کردہ نام ہے ۔ زنانہ ہی سہی مگر مجھے بہت پسند ہے ۔
بہت دعائیں
Top