اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
تو نہ دیکھیں۔۔ :پ
ہم میچ دیکھتے ہی نہیں۔ بس بھائیوں سے پوچھ لیتے ہیں کہ کون جیتا اور کون ہارا۔ :ڈی
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
غصے کے مارے برا حال ہے دل کرتا ہے پوری ٹیم کو ایک لائن میں کھڑا کر کے گولیوں سے بھون دوں
شزہ مغل
شزہ مغل
اوہ بھاگو۔۔۔۔ ہٹلر نمبر 2 آ گئی ہیں محفل میں
Top