اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
حالت گنج کا کیا مطلب بھائی؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
چھوٹی ٹنڈ، بڑی ٹنڈ
رائے ونڈ، رائے ونڈ
زیک
زیک
حالتِ گنج حالتِ جنگ سے بدرجہا بہتر ہے۔
مقدس
مقدس
سمجھ پھر بھی نہیں آئی :(
راحیل فاروق
راحیل فاروق
بہنا، ملک کے موجودہ حکمران مراد ہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
بہتر بھی اور چمکدار بھی، زیک بھائی!
مقدس
مقدس
اپس بھیا۔۔۔ اب سمجھ اگئی۔۔ وہ کیا ہے موٹی عقل والی ہوں ناں
راحیل فاروق
راحیل فاروق
یہاں کوئی پتلی عقل والی نہیں ہے کیا؟
آپ سے لے کر نئی آپا حمیرا عدنان تک سبھی موٹی عقل والیاں سنی ہیں۔ اس میں کیا راز ہے؟
مقدس
مقدس
ہاہاہاہاہا بھیا۔۔۔ اصل میں ہم لوگ خاصے حقیقت پسند ہیں۔۔ جو ہے، جیسا ہے ویسا ہی کہتے ہیں :پی
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
راحیل بھائی جواب تو بڑا کرار بنتا ہے یہاں لیکن چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کر دیا موٹی عقل ہونے کے بہت سے فوائد ہیں
راحیل فاروق
راحیل فاروق
بے شک، بے شک۔ ایک فائدہ تو ابھی ابھی ہوا ہے کہ معافی مل گئی ہے۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
اب کیا کریں بھائی محفل نے مجھے بھی امن پسند بنا دیا ورنہ مجھے سے بڑی منہ پھٹ پوری فیملی میں نہیں تھی
مقدس
مقدس
حمیرا تمہاری بہت ساری عادتیں مجھ جیسی ہیں بس یہ منہ پھٹ والی نہیں۔۔ لولززز
Top