اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
واہہہہہہہہہ خوب شعر ہے ۔۔
دل پر لکھ لیں اس کانام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
ہادیہ
ہادیہ
آہو۔چپکے سے ہی پڑھئے گا کہیں آپ کی بیگم صاحبہ کو پتہ چل گیا تو پھر۔۔اگلی گل ہن فیر ضرورت تے نئیں دسن دی تسی وی سمجھ دار او
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ہاہاہاہا۔ فکر نشتہ ماڑا۔ مابدولت پہلے ہی دو شد ہیں۔ اور ابهی دو کی گنجائش باقی
Top