اردو محفل فورم

باباجی
باباجی
کچھ بھیانک ذاتی تجربات کے بعد آپ نے جو کہا ہے ۔۔ اس سے صد فیصد متفق ہوں شاہ جی
نور وجدان
نور وجدان
ایسے تعلق کا ٹوٹ جانا بہتر ہے جو بندے کھیلیں ۔ ان سے دور رہا کرو۔۔۔۔۔۔ تاکہ اچھائی کی قوت غالب رہے
سارہ خان
سارہ خان
لفظوں کے پیچھے جذبات اصل محرک ہوتے ۔۔ الفاظ کی صحیح شناخت لہجے سے ہوتی ہے ۔۔
باباجی
باباجی
کل کسی نے میرا لہجہ سن کر کہا کہ آپ کا لہجہ بہت سخت ہے لہذا ۔۔ اللہ حافظ
لو کرلو گل :)
نایاب
نایاب
بابا جی آپ " بابے بیبے " بندے ہیں سخت لہجہ آپ پر جچتا بھی کب ہے ۔ بابا جب دکھے سختی میں تو سلام کر جانا ہی بہتر ۔۔ بہت دعائیں
باباجی
باباجی
بہت شکریہ شاہ جی آپ کے مشورے نے کچھ راہ دکھلائی ہے
:) ۔۔ راہ چھوڑ جانے کی
Top