اردو محفل فورم

یوسف سلطان
یوسف سلطان
الله پاک بہنا کو جلد شفاء دے آمین
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
باباجی
باباجی
اللہ صحت عطا فرمائے ۔۔ ویسے اس بار کویت میں اتنی ٹھنڈ پڑگئی ۔۔ کچھ حیرانی کی بات نہیں
سارہ خان
سارہ خان
اووہہو۔۔ اب کیسا ہے درد ؟ خیال رکھو ڈیئر اپنا۔۔
جاسمن
جاسمن
اللہ صحتِ کامل عطا کرے۔ آمین!
Top