ناول پڑهنے کی کوشش کروں گا۔ باقی میرے آئندہ سوال کے بارے میں آپ بهلا کیسے جانتے ہیں ۔۔ غیب کا علم ہے ?
غیب کا علم نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا علم یعنی انسان کو اتنی تو سوجھ بوجھ ہوتی ہے کہ میرے اس جواب کے بعد یعنی ایکشن کے بعد ری ایکشن کیا ہو گا۔