ایک دفعہ ٹی-وی پر بتایا تھا کہ بڑے بڑے لاڈز کے اپنے بھکاری رکھے ہوتے ہیں۔ ان کا اپنا ایک گینگ ہوتا ہے، جو نومولود بچوں کو ہسپتالوں سے اغوا کر کے ان کی ٹانگیں اور بازو اس طریقے سے توڑ دیتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ قابلِ رحم نظر آئے۔ پھر انکو فٹ پاتھوں پر چھوڑنا اور لے جانا ہوتا ہے۔ کبھی آپ نے انکے بچوں کو روتے دیکھا۔