اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
اللہ پاک اس معصوم جان کی حفاظت فرمائے اور اسے جلد از جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ مالک دراز عمر اور بلند طالع بنائے ہمارے بھتیجے کو۔ آمین۔ ثم آمین۔
الشفاء
الشفاء
اللہ عزوجل انہیں صحت و عافیت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
نایاب
نایاب
واذا مرضت فھو یشفین ۔
یا اللہ یا رحیم یا حکیم اپنا کرم فرما ۔ معصوم بھتیجے کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرما ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
Top