اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
درخواست کر لیتے ہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ کی تو سنی بھی جانی ہے۔۔ کر دیکھیں۔۔۔ :ٍی
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ماشاء الله کیا تصویر انتخاب کی ہے ...اب لگ رہا ہے کوئی رائیٹر ہے رگبی کا پلیئر نہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شکرگزار ہوں زیدی صاحب۔۔۔ ویسے یہ کافی پرانی تصویر ہے۔۔۔۔ کم سے کم بھی تین سال پرانی۔۔۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
بس اب اسے ہی رہنے دیں...سوٹ کر رہی ہے...
نیرنگ خیال
عباس اعوان
عباس اعوان
ہجو نہ کہیں تو شاید وہ مخاطب ہو بھی جائے۔
Top