یادش بخیر عہدِ گُزشتہ کی صحبتیں اِک دَور تھا عجب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے بے مہرئ حیات کی شِدّت کے باوجود دل مطمئن تھا جب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے