اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
اس اظہار کے لئے غلط قول کو استعمال کیا گیا ہے
باباجی
باباجی
توبہ توبہ
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
غلط کیسے اکمل بھائی تھوڑی وضاحت کر دیں؟
اکمل زیدی
اکمل زیدی
بندہ تو یہ جوکر ہے کوئی شک نہیں مگر یہ قول کسی محترم ہستی کا ہے جسے زبیدہ آپا کے ٹوٹکے جیسا حشر کیا گیا ہے
Top